Adhori_muhabbat7274 : جب سوتے وقت نیند نہ آ رہی ہو گٹھن دل میں ہلکا ہلکا سا درد اور اک بے چینی... MORE▼آخری حد کو چھو رہی ہوتی ہے تو یقیناً اسے خبر ہوتی ہو گی کوئی تڑپ رہا ہے جیسے بن پانی کے مچھلی تڑپتی ہے Adhori muhabbat💔 - 4 years, 8 months ago LINK 12REPLIES More images by Adhori_muhabbat7274: