"زندہ ہوں مگر زندگی سے دور ہوں میں
آج بھی اس قدر مجبور ہوں میں
بنا جرم کے ہی سزا ملتی ہے مجھے
کس سے کہوں کہ بے قصور ہوں میں
میری خاموشی کا سبب ہے سانول غم میرا
پھر کیوں دنیا سمجھتی ہے کہ مغرور ہوں میں
adhori muhabbat..💔" image uploaded on June 27, 2020, 9:40 a.m. | Damadam