"اے بندہِ خدا سن ذرا تجھے داستانِ غم سناؤں کیا میرا قصہ بہت تھا مختصر میرا درد بھی لازوال تھا میری زندگی وہ شخص تھا جسے ہر فن میں کمال تھا میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں مجھے سوچ سمجھ کے پڑھ ذرا سمجھ وہ بھی نہ سکا مجھے" جسے نفسیات میں کمال تھا adhori muhabbat..💔" image uploaded on June 27, 2020, 1:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے بندہِ خدا سن ذرا
تجھے داستانِ غم سناؤں کیا
میرا قصہ بہت تھا مختصر
میرا درد بھی لازوال تھا
میری زندگی وہ شخص تھا
جسے ہر فن میں کمال تھا
میں دکھوں سے بھری کتاب ہوں
مجھے سوچ سمجھ کے پڑھ ذرا
سمجھ وہ بھی نہ سکا مجھے"
جسے نفسیات میں کمال تھا
adhori muhabbat..💔
A  : اے بندہِ خدا سن ذرا تجھے داستانِ غم سناؤں کیا میرا قصہ بہت تھا مختصر میرا - 
More images by Adhori_muhabbat7274: