"طوفاں میں بہا ہے نہ شعلوں میں جلا ہے گھائل ہوا تیروں سے نہ خنجر سے کٹا ہے کہتے ہیں جسے عشق قیامت ہے بلا ہے ٹکرایا جو بھی اِس سے وہ دنیا سے مِٹا ہے adhori muhabbat..💔" image uploaded on June 27, 2020, 1:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
طوفاں میں بہا ہے نہ شعلوں میں جلا ہے
گھائل ہوا تیروں سے نہ خنجر سے کٹا ہے
کہتے ہیں جسے عشق قیامت ہے بلا ہے
ٹکرایا جو بھی اِس سے وہ دنیا سے مِٹا ہے
adhori muhabbat..💔
A  : طوفاں میں بہا ہے نہ شعلوں میں جلا ہے گھائل ہوا تیروں سے نہ خنجر سے کٹا ہے  - 
More images by Adhori_muhabbat7274: