"کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے کِسے عِشق تھا تیری ذات سے کِسے پیار تھا تیرے نام سے ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام پے ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟ گئے ہم دعا ؤ سلام سے کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے💔💔" image uploaded on June 27, 2020, 7:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے 
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے 
وہ جو مر مٹا تیرے نام پے 
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا ؤ سلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے💔💔
C  : کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے کِسے عِشق تھا تیری ذات سے کِسے - 
More images by CUTE_JULIET: