"اس کو چاہا بہت مگر ملا ہی نہیں لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں اس کو مجبور زمانے نے اس قدر کر دیا کہ میری کسی صدا پہ وہ ٹکا ہی نہیں ہر ایک سے پوچھا بہانہ اس سے ملنے کا سب نے کہا وہ تو تیرے لیے بنا ہی نہیں میں تمام تر کوشش کے باوجود ہار گیا وہ اسے مل گیا جس نے اسے مانگا ہی نہیں کتنی شدت سے چاہا اور وہ کسی کا ہو گیا شاید اس جہاں میں وفا کا صلہ ہی نہیں adhori muhabbat..💔" image uploaded on June 28, 2020, 7:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اس کو چاہا بہت مگر ملا ہی نہیں
لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں
اس کو مجبور زمانے نے اس قدر کر دیا
کہ میری کسی صدا پہ وہ ٹکا ہی نہیں
ہر ایک سے پوچھا بہانہ اس سے ملنے کا
سب نے کہا وہ تو تیرے لیے بنا ہی نہیں
میں تمام تر کوشش کے باوجود ہار گیا
وہ اسے مل گیا جس نے اسے مانگا ہی نہیں
کتنی شدت سے چاہا اور وہ کسی کا ہو گیا
شاید اس جہاں میں وفا کا صلہ ہی نہیں
adhori muhabbat..💔
A  : اس کو چاہا بہت مگر ملا ہی نہیں لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں اس کو - 
More images by Adhori_muhabbat7274: