"ارے تم معاف کرنا پر محبت یوں نہیں ہوتی 💔
دل میں غداریاں رکھو بہت مکاریاں رکھو💔
ہم کو اپنا کہو ۔۔اور اوروں سے یاریاں رکھو💔
ہم سے جتلاؤ وفا تم ۔۔اوروں سے وفاداریاں رکھو 💔
کسی کو دین و ایماں مانو ۔اور ہم سے کفاریاں رکھو 💔
ارے تم معاف کرنا پر محبت یوں نہیں ہوتی 💔🥀" image uploaded on June 28, 2020, 9:29 a.m. | Damadam