fatiman : اپنی تہذیب کا پیمانہ جھلکنے نہ دیا، میں نے سر سے کبھی آنچل کو سرکنے نہ دیا،... MORE▼پرورش گھر میں سلیقے سے ہوئی ہے میری، میری ماں نے میرے قدموں کو بہکنے نہ دیا....!! - 5 years, 2 months ago LINK More images by fatiman: