"کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ خوشیاں بکھیرتے مگر ہمارے کڑوے الفاظ انکی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں اپنےارد گرد کا جائزہ لیجئے کسی کی مسکراھٹ آپکی لاپرواہی کی نظر نہ ھو جائے خوشیاں بانٹیں اور مسکراھٹیں تقسیم کریں آپکی دی ھوئی ایک مسکراھٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ھے" image uploaded on June 29, 2020, 11:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں
بالکل ترو تازہ
خوشیاں بکھیرتے
مگر ہمارے
کڑوے الفاظ انکی مسکراہٹ
چھین لیتے ہیں
اپنےارد گرد کا جائزہ لیجئے
کسی کی مسکراھٹ
آپکی لاپرواہی کی نظر نہ ھو جائے
خوشیاں بانٹیں اور مسکراھٹیں تقسیم کریں آپکی دی ھوئی ایک مسکراھٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ھے
f  : کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ خوشیاں بکھیرتے مگر ہمارے  - 
More images by fatiman: