"صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟ اور مسئلہ یہ ہے کہ اس
کے بغیر چین بھی نہیں پڑتا...!
اب زندگی کو پرکھنا شروع کریں تو معلوم ہوتا ہے یہ تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں,
کوئی بچھڑ گیا تو صبر,
کوئی روٹھ گیا تو صبر,
جو مانگا وہ نا ملا تو صبر,
کسی نے کردار کشی کی تو صبر,
ماضی ستائے تو صبر,
کسی کا ذکر کرتے ہوئے آنکھ بھر آئے تو صبر,
مگر صبر آتا تب ہے جب انسان اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتا ہے,
اور جانتے ہو صبر کرنے والوں کے لیے پھر اللہ کافی ہو جاتا ہے
ہر سوال کا جواب پھر اللہ دیتا ہ
پھر وہ سوال ذات پہ ہو یا کردار پہ..!
اور سوچو ذرا جس شخص نے اللہ کے ہر فیصلے پر سر جھکا لیا اور صبر کرنا سیکھ لیا تو اسے دنیا کی کونسی چیز توڑ سکتی ہے؟
بس پھر لوگوں کا ڈر ختم ہوجاتا ہے اور انکی باتیں دکھ نہیں دیتی" image uploaded on June 29, 2020, 2:54 p.m. | Damadam