" اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا adhori muhabbat..💔" image uploaded on June 29, 2020, 4:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk

اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا

وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا

وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا

اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
adhori muhabbat..💔
A  :  اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا - 
More images by Adhori_muhabbat7274: