Samaawat : یہ رابطہ جب بحال ہو گا جواب خود پھر سوال ہوگا ملن کی رُت پھر جوان ہو گی ... MORE▼ہجرکا چہرہ نڈھال ہو گا کہیں تبسم سجے گا لب پہ کہیں پہ ہنسنا کمال ہو گا وطن کی مٹی ترے عدو کا جہاں میں جینا محال ہو گا - 5 years ago LINK More images by Samaawat: