" ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا.. جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکالا.. اک خواہشِ ناکام کو اس کو چۂ دل سے.. بدلے تیرے تیور تو قرینے سے نکالا.. پاؤں تری دہلیز پے رکھنے کے سزاوار.. ..تونے جنہیں تکریم کے زینے سے نکالا سکہ نہیں چلتا تری سرکار میں ورنہ.. کیا کیا نہ ہنر ہم نے خزینے سے نکالا.. adhori muhabbat..💔" image uploaded on July 1, 2020, 8:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk

ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا..
جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکالا..
اک خواہشِ ناکام کو اس کو چۂ دل سے..
 بدلے تیرے تیور تو قرینے سے نکالا..
پاؤں تری دہلیز پے رکھنے کے سزاوار..
 ..تونے جنہیں تکریم کے زینے سے نکالا
سکہ نہیں چلتا تری سرکار میں ورنہ..
کیا کیا نہ ہنر ہم نے خزینے سے نکالا..
adhori muhabbat..💔
A  :  ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا.. جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکالا.. اک - 
More images by Adhori_muhabbat7274: