"تمنا مدتوں سے ہےجمال مصطفیٰﷺدیکھوں
امام الانبیاءﷺدیکھوں،حبیب کبریا دیکھوں
رَسُولٌ قَاسُم الْخيْرَاتِ فِی الدُّنْيَا وَ فِی الْعُقْبی
شفیق از نفس ما در ما،نبی مجتبیٰﷺدیکھوں
در جنت پہ حاضرہووں رسول پاکﷺکےہم راہ
شفاعت کا یہ منظر یا خدایا میں رضا دیکھوں
ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ" image uploaded on July 1, 2020, 9:03 a.m. | Damadam