"یُوں محبّت میں شب و روز گزارے ہم نے نام لے لے کے ترا، صدقے اُتارے ہم نے ہم بُھلا دیں تمہیں، یہ بات بہت مشکل ہے یاد کر رکھّے ہیں، احسان تمہارے ، ہم نے پیرسید نصیر الدین نصیرؔ" image uploaded on July 1, 2020, 12:40 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یُوں محبّت میں شب و روز گزارے ہم نے
نام لے لے کے ترا، صدقے اُتارے ہم نے
ہم بُھلا دیں تمہیں، یہ بات بہت مشکل ہے
یاد کر رکھّے ہیں، احسان تمہارے ، ہم نے
 پیرسید نصیر الدین نصیرؔ
S  : یُوں محبّت میں شب و روز گزارے ہم نے نام لے لے کے ترا، صدقے اُتارے ہم نے ہم - 
More images by Syedzada003: