"ہمیں اپنا💕 وہﷺکہتےہیں💕 محبت ہو تو 🍃ایسی ہو ہمیں رکھتےہیں 💕نظروں میں عنایت ہوتوایسی 🍃 ہو وہﷺ پتھر مارنے والوں کو دیتے ہیں💕 🍃 دُعا اکثر لاؤ کوئی تو مثال ایسی،شرافت💕 ہو تو 🍃 ایسی ہو بنا دیتے ہیں سائل کو سکندر💕 وہﷺ زمانے کا کریمی ہو تو ایسی ہو،سخاوت💕 ہو تو 💕 ایسی ہو 🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹" image uploaded on July 1, 2020, 6:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہمیں اپنا💕 وہﷺکہتےہیں💕 محبت ہو تو 
 🍃ایسی ہو
ہمیں رکھتےہیں 💕نظروں میں عنایت ہوتوایسی 🍃 ہو

وہﷺ پتھر مارنے والوں کو دیتے ہیں💕 
🍃 دُعا اکثر
لاؤ کوئی تو مثال ایسی،شرافت💕 ہو تو  
🍃 ایسی ہو

بنا دیتے ہیں سائل کو سکندر💕 وہﷺ زمانے کا
کریمی ہو تو ایسی ہو،سخاوت💕 ہو تو 
💕 ایسی ہو
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹
f  : ہمیں اپنا💕 وہﷺکہتےہیں💕 محبت ہو تو 🍃ایسی ہو ہمیں رکھتےہیں 💕نظروں میں - 
More images by fatiman: