"کوئی پوچھے میرے دل سے کیسے یہ زہر پیا ہے مرنا کس کو کہتے ہیں جیتے جی یہ جان لیا ہے، بے درد زمانے سے میں کوئی شکوہ کروں تو کیسے ہمدرد جسے سمجھا تھا اُس نے ہی تو درد دیا ہے، 💔 یہ سوچ کے درد سہوں میں اس ڈر سے کچھ نہ کہوں میں یہ دل کے رشتے پل میں ہو جائیں نہ بیگانے...!!! کوئی درد نہ جانے..." image uploaded on July 2, 2020, 8:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی پوچھے میرے دل سے کیسے یہ زہر پیا ہے
مرنا کس کو کہتے ہیں جیتے جی یہ جان لیا ہے،

بے درد زمانے سے میں کوئی شکوہ کروں تو کیسے
ہمدرد جسے سمجھا تھا اُس نے ہی تو درد دیا ہے، 💔

یہ سوچ کے درد سہوں میں اس ڈر سے کچھ نہ کہوں میں
یہ دل کے رشتے پل میں ہو جائیں نہ بیگانے...!!!
کوئی درد نہ جانے...
L  : کوئی پوچھے میرے دل سے کیسے یہ زہر پیا ہے مرنا کس کو کہتے ہیں جیتے جی یہ جان - 
More images by L0vely: