"ایک لڑکی جب اپنے ماں باپ اور بھائی کے گھر ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں پرائے گھر کی امانت ہے جب وہ سسرال جاتی ہے تو سسرال والے کہتے ہیں کہ پرائے گھر سے آئی ہے۔پھر اسے اپنی اولاد سے امید ہوتی ہے کہ وہ اس کی عزت اور قدر کرے گی ۔اور اولاد اسے یوں سڑکوں پر رلنے کے لیے چھوڑ دیتی ہے۔SHAME ON THEM. اپنی بہن بیٹی بیوی اور ماں کی قدر کرو ۔MAKE THEM FEEL SPECIAL .عورت ہر رشتے میں اپنی ذات سے زیادہ سب کو ترجیح دیتی ہے۔کیا وہ بدلے میں یہ سب DESERVE کرتی ہے؟؟؟😔😶😶" image uploaded on July 2, 2020, 12:35 p.m. | Damadam