"آج کے اس بابرکت دن کا🍃 آغاز🌹
اس خوبصورت 🌹بات کے ساتھ
کہ زندگی🍃 انتھائی مختصر ہے
اسے نفرتوں میں مت گذاریے
جو دوسروں 🍃کیلئے راحت کا اہتمام
🍃 کرتےہیں
اللہﷻ💕کی خاص رحمت🍃 انکا مقدر بن جاتی ہے
دعا ہے کہ 💕اللہﷻ!!
آپ سبکو دو جہاں کی 🍃آسانیاں عطا
🌹 کرےآمین
🌹جمعتہ المبارک🌹" image uploaded on July 3, 2020, 4 a.m. | Damadam