"حضور پاک🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹 کہ پاس جاؤ تو وہ💕 اللہﷻ کا تعارف کراتے🍃 ہیں اور اگر💕 اللہﷻ کےپاس جاؤتو💕حضور پاک🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹 کا تعارف کراتے🍃ہیں
اس راز کا خلاصہ یہ ہےکہ🍃 زمین سےآواز 🍃آسمان کی طرف جاتی ہے🌹لا الہ الا اللہ🌹 اور آسمان 🍃سےواپس آواز آتی ہے💕محمدرسول اللہﷻ
اللهم🌹صل🌹وسلم🌹على🌹نبينا🌹
🌹محمدﷺ🌹" image uploaded on July 4, 2020, 7:06 a.m. | Damadam