"تھائی لینڈ وائرس سے متاثر ہونے ولی دنیا کی تعلیمی نظام بحال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ جہاں طالب علم کی ڈیسک آئسولیٹ اور آگے شیشا لگایا ہوا ہے مزید حفاظت کیلیئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہوا ہے۔ دنیا کا مستقبل تعلیم میں ہی ہے آج بھی دنیا اس وبا سے لڑ رہی ہے اس میں فقط تعلیمی ماہر جو ڈاکٹر ہیں وہ ہی کامیاب ہوئے ہیں۔" image uploaded on July 4, 2020, 8:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تھائی لینڈ وائرس سے متاثر ہونے ولی دنیا کی تعلیمی نظام بحال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
جہاں طالب علم کی ڈیسک آئسولیٹ اور آگے شیشا لگایا ہوا ہے مزید حفاظت کیلیئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہوا ہے۔ 
دنیا کا مستقبل تعلیم میں ہی ہے آج بھی دنیا اس وبا سے لڑ رہی ہے اس میں فقط تعلیمی ماہر جو ڈاکٹر ہیں وہ ہی کامیاب ہوئے ہیں۔
A  : تھائی لینڈ وائرس سے متاثر ہونے ولی دنیا کی تعلیمی نظام بحال کرنے والا پہلا - 
More images by Arman-Malik-007: