"وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ہی ساتھ ساری کلاسز لگانے کی اجازت نہیں ہو گی، پہلے مرحلے میں ضروری کلاسز لگانے کی اجازت دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک کلاس میں صرف 20 بچوں کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں 15 جولائی سے اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے" image uploaded on July 4, 2020, 1:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ہی ساتھ ساری کلاسز لگانے کی اجازت نہیں ہو گی، پہلے مرحلے میں ضروری کلاسز لگانے کی اجازت دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک کلاس میں  صرف 20 بچوں کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں 15 جولائی سے اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے
U  : وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے - 
More images by Ubaidmahi: