"شکریہ میرے پیارے اللّٰہ پاک اس اچھے موسم کے لیے آپ کو پتہ تھا نہ کہ آپ کی اس بندی کو گرمی لگ رہی ہے اس لیے موسم اچھا کیا 😍❤️ مجھے پتہ ہے آپ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں میں بھی آپ سے بہت محبت کرتی ہوں ❤️❤️ پھر سے شکریہ الحمدللہ 😍" image uploaded on July 4, 2020, 1:24 p.m. | Damadam