"نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ہے میں کہہ سکا نہ اُسے عمر بھر خدا حافظ بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ، فی امان اللہ تُو میرے ساتھ رہے گا مگر خدا حافظ" image uploaded on July 5, 2020, 4:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ہے
 میں کہہ سکا نہ اُسے عمر بھر خدا حافظ
بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ، فی امان اللہ
 تُو میرے ساتھ رہے گا مگر خدا حافظ
M  : نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ہے میں کہہ سکا نہ اُسے عمر بھر خدا حافظ بچھڑ - 
More images by Mr_CompleX: