"کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اجالے محسن وہ اک شخص متاع دل و جان تھا نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن" image uploaded on July 5, 2020, 5:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے
ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اجالے محسن
وہ اک شخص متاع دل و جان تھا نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن
M  : کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اجالے محسن  - 
More images by Mohsin_memon: