"ایران کے جوہری پلانٹس میں دھماکے ایک بہانا ہیں۔اسرائیل نے کچھ دیر میں ذمہ داری قبول کر لینی ہے کہ ہم نے حملہ کیا ہے، لیکن یاد رکھیے گا لبنان نشانہ ہے۔۔۔ جنرل سلمیانی کے قتل کے وقت بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہا ہوں اور آثار بالکل واضح ہیں لبنان کے حالات کشیدہ ہیں ایران اسرائیل دنیا کی توجہ تبدیل کر رہے ہیں۔۔۔ ان کی آپس میں کوئی لڑائی نہیں ہے اسرائیلی حکومت، فوج اور دیگر دفاعی اداروں میں ایران سے تعلق رکھنے والے یہودی بڑے بڑے عہدوں پہ براجمان ہیں۔۔۔ اسلیے پیارے پاکستانیوں اس دو طرفہ توں توں میں کو نظر انداز کرنا ہے،،،" image uploaded on July 5, 2020, 5:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایران کے جوہری پلانٹس میں دھماکے ایک بہانا ہیں۔اسرائیل نے کچھ دیر میں ذمہ داری قبول کر لینی ہے کہ ہم نے حملہ کیا ہے، لیکن یاد رکھیے گا لبنان نشانہ ہے۔۔۔
جنرل سلمیانی کے قتل کے وقت بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہا ہوں اور آثار بالکل واضح ہیں لبنان کے حالات کشیدہ ہیں ایران اسرائیل دنیا کی توجہ تبدیل کر رہے ہیں۔۔۔
 ان کی آپس میں کوئی لڑائی نہیں ہے اسرائیلی حکومت، فوج اور دیگر دفاعی اداروں میں ایران سے تعلق رکھنے والے یہودی بڑے بڑے عہدوں پہ براجمان ہیں۔۔۔
 اسلیے پیارے پاکستانیوں اس دو طرفہ توں توں میں کو نظر انداز کرنا ہے،،،
S  : ایران کے جوہری پلانٹس میں دھماکے ایک بہانا ہیں۔اسرائیل نے کچھ دیر میں ذمہ - 
More images by Sarfraz-Bin-Essa786: