"شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی..
ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی..
ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود..
ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی..
قریب منزل کے آ کے دم ہے ٹوٹا..
کہاں آ کر مری تقدیر سوئی..
کچھ ایسے آج ان کی یاد آئی..
ملی ہو جیسے دولت ایک کھوئی..
سجا رکھا قفس ہے خون و پر سے..
کہ اب تو بجلیاں لے آئے کوئی..
adhori muhabbat..💔" image uploaded on July 6, 2020, 1:57 a.m. | Damadam