"خواتین کی پسندیدہ یہ لپ اسٹک آخر بنائی کس نے ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات میک اپ پراڈکٹ میں کچھ ہو یا نہ ہو بس لپ اسٹک لازمی ہو، کیونکہ خواتین اس کے بغیر تو گھر سے باہر کم ہی نکلتی ہیں یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں۔ لیکن اس کے بارے میں کیا آپ جانتی ہیں کہ یہ کہاں سے آئی ؟ کیسے بنی؟ کس نے اس کا آغاز کیا؟ ٭ لپ اسٹک کی تاریخ 4500 قبلِ مسیح سے ملتی ہے ۔ ٭ سب سے پہلے اس کا استعمال مصر میں ہوتا تھا، اور بنیادی طور پر مصر سے ہی لپ اسٹک کی روایت چلی آرہی ہے۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ دنیا میں سب سے پہلی لپ اسٹک جامنی اور کالے رنگ میں بنی تھی جس میں سیلیکون کا استعمال کیا گیا تھا۔ ٭ جدید دور میں لپ اسٹک کو پیرس نے 1884 میں میک اپ کے اہم جز کے طور پر متعارف کروایا۔ اس وقت یہ معروف ماڈلز اور ملکائیں استعمال کیا کرتی تھیں" image uploaded on July 6, 2020, 8:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خواتین کی پسندیدہ یہ لپ اسٹک آخر بنائی کس نے ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات



میک اپ پراڈکٹ میں کچھ ہو یا نہ ہو بس لپ اسٹک لازمی ہو، کیونکہ خواتین اس کے بغیر تو گھر سے باہر کم ہی نکلتی ہیں یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں۔ لیکن اس کے بارے میں کیا آپ جانتی ہیں کہ یہ کہاں سے آئی ؟ کیسے بنی؟ کس نے اس کا آغاز کیا؟ ٭ لپ اسٹک کی تاریخ 4500 قبلِ مسیح سے ملتی ہے ۔ ٭ سب سے پہلے اس کا استعمال مصر میں ہوتا تھا، اور بنیادی طور پر مصر سے ہی لپ اسٹک کی روایت چلی آرہی ہے۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ دنیا میں سب سے پہلی لپ اسٹک جامنی اور کالے رنگ میں بنی تھی جس میں سیلیکون کا استعمال کیا گیا تھا۔ ٭ جدید دور میں لپ اسٹک کو پیرس نے 1884 میں میک اپ کے اہم جز کے طور پر متعارف کروایا۔ اس وقت یہ معروف ماڈلز اور ملکائیں استعمال کیا کرتی تھیں
@  : خواتین کی پسندیدہ یہ لپ اسٹک آخر بنائی کس نے ہے؟ جانیں دلچسپ معلومات  - 
More images by @786@: