"*تجھے عشق ہو اللہ کرے. کوءی تجھ کو اس سے جدہ کرے تیرے ہونت ہنسنا بھول جایں تیری آنکھ پر نم رہا کرے تو اس کی باتیں کیا کرے تو اس کی باتیں سنا کرے اسے دیکھ کے تو رک پڑے وہ نظر جھکا کے چلا کرے تجھے ہجڑ کی ایسی جڑی لگے تو ملن کی ہر پل دعا کرے*" image uploaded on July 6, 2020, 9:03 a.m. | Damadam