"بس یہی تو مشکل ہے کہ بھول جانا انسان کے بس میں نہیں. انسان کیسے بھول سکتا ہے کہ اس نے جو چہرے کبھی شوق سے دیکھے تھے ، اب وہ نظر نہیں آتے.
موسم گزر جاتے ہیں، لیکن یاد نہی گزرتی. مرحوم زمانوں کی یاد مرحوم نہیں ہوتی۔۔۔!!!
Anum malik💔😢😇" image uploaded on July 6, 2020, 6:22 p.m. | Damadam