"حب اونچا بولتی ہوں تو امی کہتی ہیں کیوں پھٹے ہوئے ڈھول کی طرح شور مچا رہی ہو😂 آہستہ بولا کرو😠
جب نیچی آواز میں بولتی ہوں تو کہتی ہیں کیا مِن مِن کر رہی ہو تھوڑا اونچا بولو😬😐
میں کیا کروں میں کہاں جاؤں😒
Jhali Anu💔😩😇" image uploaded on July 7, 2020, 5:18 a.m. | Damadam