"میٹرک بورڈ کے چیئر میں پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت سندھ بھر میں فوری طور پر انٹرسال اول کے داخلے کی تجویز دی ہے۔پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے سیکریٹری تعلیم کو اس حوالے سے خط لکھا ، جس میں کہا کہ انٹر سال اول کا ایڈمیشن فوری شروع کیا جائے، طلباء کا قیمتی وقت بچانے کیلئے پورے صوبے میں مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت داخلوں پر عمل کیا جائے۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور سیکریٹری تعلیم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انٹر سال اول میں داخلے کیلئے طلبہ و طالبات پریشان ہیں، طلباء کے پاس نویں کی مارک شیٹ موجود ہے۔خط کے متن کے مطابق داخلے کا مرحلہ مکمل ہونے میں بہت وقت لگتا ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں نویں کلاس کی مارک شیٹ پر داخلے دیئے جائیں۔پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے مزید کہا کہ نجی کالجوں نے نویں کلاس کے نتائج پر داخلے" image uploaded on July 7, 2020, 6:05 p.m. | Damadam