"نکسی کو تکلیف دینا یہ میری عادت نہیں .. بنا بلاے مہمان بن جانا یہ میری عادت نہیں.. میں اپنے غم میں رہتا ہوں نوابوں کی ترح .. پراے خشیوں کے پاس جانا میری عادت نہیں ..سب کو ہستا ہی دیکھنا چاہتا ہوں میں.. کسی کو دھوکے سے بلانا یہ میری عادت نہیں.. بتانا چھاتا ہوں صرف پیار اور محبت.. یہ نفرت پھیلانا میری عادت نہیں .. زندگی میں چاھے کسی کی خاطر غم نہیں .. کوءی بدعا دے یوں مرنے کی یوں جینا میری عادت نہیں.." image uploaded on July 8, 2020, 9:05 a.m. | Damadam