"وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تجویزدی گئی ہے کہ يکم ستمبر سے پہلے اسکول نہ کھولےجائيں،اگست کےآخری ہفتےحتمی فيصلےکيلئےاجلاس بلاياجائےگا۔بدھ کو ويڈيو لنک پروزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرِصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں،آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم شریک ہوئے۔ اجلاس میں تجويزدی گئی کہ يکم ستمبرسے پہلےاسکول نہ کھولے جائيں۔ تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق ہوا ہے۔" image uploaded on July 8, 2020, 10:04 a.m. | Damadam