"وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارے مجهے دے رہے ہیں شاید وہ پیام چپکے چپکے نہ دکهاو چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے یہ جو ہچکیاں مسلسل مجهے آ رہی ہیں عالم کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے😍😘💕💝💞" image uploaded on July 8, 2020, 5:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے
میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے

یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارے
مجهے دے رہے ہیں شاید وہ پیام چپکے چپکے

نہ دکهاو چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی
کوئی قتل ہو رہا ہے سر عام چپکے چپکے

کبھی شوخیاں دکھانا کبھی ان کا مسکرانا
یہ ادائیں کر نہ ڈالیں میرا کام چپکے چپکے

یہ جو ہچکیاں مسلسل مجهے آ رہی ہیں عالم
کوئی لے رہا ہے شاید میرا نام چپکے چپکے😍😘💕💝💞
S  : وہ ہٹا رہیں ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے - 
More images by Samaawat: