"حصول پاکستان کی جدوجہد میں مسلمان عورتوں میں زندگی کی نئی روح پھونکنے والی محترمہ فاطمہ جناح جذبہ خدمت اور جرات و بے باکی میں قائداعظم کی مثل تھیں۔بانی پاکستان قائد عظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 50ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں" image uploaded on July 9, 2020, 5:58 a.m. | Damadam