"کبھی کبھی ںلگتا ھے کہ - سب چھوڑ کے دور چلیں جایں - کوءی ہمیں سمجھنے والا بھی نہیں - کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا ہم خوش ہیں دکھی ہیں - جسے جتنا پیار دیتے ہیں وہ اتنا ہی ھرت کرتا ھے - جسے جتنی ویلو دیتے ہیں وہ اتنا ہی زیادہ دل دکھاتا ھے - لاکھ کوشش کر لین کسی کو خوش نہیں کر پاتے -" image uploaded on July 10, 2020, 7:57 a.m. | Damadam