"بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا💞 تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا💞 وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 💕 حسین تو تھا ہی؛ذہین کتنا تھا💔💔" image uploaded on July 10, 2020, 5 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا💞

تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا💞


وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 💕

حسین تو تھا ہی؛ذہین کتنا تھا💔💔
A  : بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا💞 تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا💞  - 
More images by Adqureshi: