"اے ہمارے پروردگار! ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ہمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ہم سے راضی ہو اور جس پر تیرا انعام ہو۔ یا اللّه ہماری غیب سے مدد فرما اور ہم سب کی تمام دعائیں قبول فرما، ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر اور اپنے لامحدود خزانوں سے وسیع رزقِ حلال عطا فرما. آمیــــــن! 🖤✨" image uploaded on July 11, 2020, 4:02 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے ہمارے پروردگار! ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو
ختم فرما اور ہمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری
ذات ہم سے راضی ہو اور جس پر تیرا انعام ہو۔ یا اللّه
ہماری غیب سے مدد فرما اور ہم سب کی تمام دعائیں
قبول فرما، ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج
نہ کر اور اپنے لامحدود خزانوں سے وسیع رزقِ حلال
عطا فرما. آمیــــــن! 🖤✨
H  : اے ہمارے پروردگار! ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ہمارے لئے وہ - 
More images by HUR.: