"*🔺تعداد گنتی کے پیمانے🔺*
• 12چیزوں کی ایک درجن
• 12درجن یا 144 چیزوں کا ایک گرس
• 20چیزوں کی ایک کوڑی
• 5کوڑی یا 100چیزوں کا ایک سینکڑہ
• 24تختےکا ایک دستہ
• 20دستے کا یک رم
•♦لمبائی کے پیمانے♦*
• 3انگل کی ایک گرہ
• 16گرہ کا ایک گز
•12 انچ کا ایک فٹ
•36 انچ یا 3 فٹ کا ایک گز
•220 گز کا ایک فرلانگ
•1760 گز یا 8 فرلانگ کا ایک میل
•100سنٹی میٹر کا ایک میٹر
•1000میٹر کا ایک کلومیٹر
*🔹 وزن کے پیمانے🔹*
• 8چاول کی ایک رتی
• 8 رتی کا ایک ماشہ
• 12ماشے کا ایک تولہ
• 5تولے کی ایک چٹھانک" image uploaded on July 12, 2020, 7:42 p.m. | Damadam