"وہ کھتے ھیں ❤️
میری زندگی میں میرے لئے وہ اکلوتی ہے♥
میں نے اُس کے جیسی لڑکی دوبارہ نہیں دیکھی ہے۔ یا شاید دیکھنا نہیں چاہتا۔۔!!
نظر ٹھہرتی ہے بہت سے چہروں پر مگر دل نہ جانے کیوں اسی پر ٹھہرا ہے۔۔۔۔وہ باقی لڑکیوں کے جیسی نہیں ہے۔
وہ اپنی حدود کو جانتی ہے❣
میری زندگی میں میرے لئے وہ اکلوتی ہے❤️🤗" image uploaded on July 12, 2020, 11 p.m. | Damadam