"رنگ اُترے لال گلابی سا کوئی کرتا ہے تیری بات پیا مجھے نیند نہ اب چاہ رہی میں یاد کروں ساری رات پیا تو چاند ہے میرے آنگن کا تیری چمک سے اُجلا گھر بار پیا تیرے پیار کی دھنک مجھ پہ یوں چڑھی مجھے آئے نہ کوئی رنگ راس پیا نہ دن گزرے ،نہ رات کٹے تیری لگ گئی ایسی پریت پیا تیرے ساتھ رہوں کِھلیں پھول سبھی تیرے بعد رہے نہ میری راکھ پیا میں دھول بھی نہیں تیری نگری کی تو میرے سر کا تاج پیا میری منت تو جو ازلوں سے میں مانگوں تجھ کو ہر بار پیا ہے چاہ میری جب مرنے لگو تیرے ہاتھ میں ہو میرا ہاتھ پیا💕💕" image uploaded on July 13, 2020, 9:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رنگ اُترے لال گلابی سا

کوئی کرتا ہے تیری بات پیا

مجھے نیند نہ اب چاہ رہی 

میں یاد کروں ساری رات پیا

تو چاند ہے میرے آنگن کا

تیری چمک سے اُجلا گھر بار پیا

تیرے پیار کی دھنک مجھ پہ یوں چڑھی 

مجھے آئے نہ کوئی رنگ راس پیا

نہ دن گزرے ،نہ رات کٹے

تیری لگ گئی ایسی پریت پیا

تیرے ساتھ رہوں کِھلیں پھول سبھی 

تیرے بعد رہے نہ میری راکھ پیا

میں دھول بھی نہیں تیری نگری کی 

تو میرے سر کا تاج پیا

میری منت تو جو ازلوں سے

میں مانگوں تجھ کو ہر بار پیا

ہے چاہ میری جب مرنے لگو

تیرے ہاتھ میں ہو میرا ہاتھ پیا💕💕
H  : رنگ اُترے لال گلابی سا کوئی کرتا ہے تیری بات پیا مجھے نیند نہ اب چاہ - 
More images by Hania_Amir_pk: