"اپنے دل میں ایمان کو مضبوط بنائیں اللّٰه رب العزت کا خوف دل میں بسائیں حساب الہی کی سختی ذہن نشین کریں اور یہ بات بھی دل و دماغ میں اچھی طرح اجاگر کر لیں کہ اللّٰه رب العزت آپ کو ہر وقت دیکھ رہا ہے بلکہ آپ کی نگرانی اور نگہبانی بھی کر رہا ہے...!!!" image uploaded on July 13, 2020, 5:01 p.m. | Damadam