"مانا خاموش طبعیت ہوں میں لیکن مطلب یہ نہیں کہ بولنے سے ڈرتی ہوں میں نہیں نفرت لوگوں سے نہ ہی عشق اکیلے پن سے بس اکثر خود سے ملاقات کرنا پسند کرتی ہوں میں وہ جذبات ہی کیا جنہیں لفظوں کا سہارا ہو جو محسوس ہو جائے وہ خاموش احساس ہوں میں وہ نادان سمجھتے ہیں کم عقل ہوں میں جو عقل میں آجائے اتنی آسان پہیلی نہیں ہوں میں اس دل کی گہرایئوں میں کہیں ڈوب نہ جاو تم تب ہی سمندر ان حدود سے باہر بہنے دیتی نہیں ہوں میں الزام دیتے ہیں کہ بدمزاج ہیں ہم کیوںکہ خاموش ہیں ہم؟ اب کہنے سے ان کے فرق نہیں پڑتا کہ اگر جواب دیتے تو بدلحاظ ہیں ہم جو دوست نہیں ذیادہ تو اس میں کیا برا ہے ہے خود سے واقفیت زرا ذیادہ اس سے کیا بھلا ہے ہاں نہیں سناتی حال دل دنیا کو میں سوچتے ہو تم کوینکہ کمزور ہوں میں ارے نہیں اپنے حال کو خود بدل دوں وہ طاقت رکھتی ہوں" image uploaded on July 14, 2020, 1:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مانا خاموش طبعیت ہوں میں
لیکن مطلب یہ نہیں کہ بولنے سے ڈرتی ہوں میں
نہیں نفرت لوگوں سے نہ ہی عشق اکیلے پن سے
بس اکثر خود سے ملاقات کرنا پسند کرتی ہوں میں
وہ جذبات ہی کیا جنہیں لفظوں کا سہارا ہو
جو محسوس ہو جائے وہ خاموش احساس ہوں میں
وہ نادان سمجھتے ہیں کم عقل ہوں میں
جو عقل میں آجائے اتنی آسان پہیلی نہیں ہوں میں
اس دل کی گہرایئوں میں کہیں ڈوب نہ جاو تم
تب ہی سمندر ان حدود سے باہر بہنے دیتی نہیں ہوں میں
الزام دیتے ہیں کہ بدمزاج ہیں ہم کیوںکہ خاموش ہیں ہم؟
اب کہنے سے ان کے فرق نہیں پڑتا کہ اگر جواب دیتے تو بدلحاظ ہیں ہم
جو دوست نہیں ذیادہ تو اس میں کیا برا ہے
ہے خود سے واقفیت زرا ذیادہ اس سے کیا بھلا ہے
ہاں نہیں سناتی حال دل دنیا کو میں
سوچتے ہو تم کوینکہ کمزور ہوں میں
ارے نہیں اپنے حال کو خود بدل دوں
وہ طاقت رکھتی ہوں
N  : مانا خاموش طبعیت ہوں میں لیکن مطلب یہ نہیں کہ بولنے سے ڈرتی ہوں میں نہیں - 
More images by Noore-786: