"گلوکارہ حدیقہ کیانی نے تُرک فنکاروں کے ساتھ مل کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔حدیقہ کیانی نے ترک گلوکاروں کے ساتھ ‘کشمیر سیویتاس’ نامی تنظیم کے منصوبے کے تحت 13 جولائی 1931 کو ہندو بادشاہ کی جانب سے کشمیر میں شہید کیے گئے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گانا جاری کیا۔ حدیقہ کیانی اور تُرک فنکاروں کا یہ گانا تین مختلف زبانوں میں جاری کیا گیا ہے جن میں اُردو، ترکش اور کشمیری زبان شامل ہے جبکہ گانے کا دورانیہ 4 منٹ سے بھی کم ہے" image uploaded on July 14, 2020, 3:47 a.m. | Damadam