"''چاند ! غاسق کا دوسرا مطلب چاند ہوتا ہے؟' ''چاند کے شر سے پناہ مگر چاند میں کون سا شر ہوتا ہے؟''یہ بات ابھی تک اس کی سمجھ میں نہیں آئی تھی ''ہر چیز میں خیر اور شر دونوں ہوتے ہیں_ چاند بہت پیارا' بہت خوبصورت ہے لیکن تم نے کبھی دیکھا ہے ' سمندر کی لہروں کا مدوجزر؟' ''چاند کھنچتا ہے ان لہروں کو ' چاند میں بہت کشش ہوتی ہے ''مگر وہ سمندر کی بات ہے'اس کا انسان سے کیا تعلّق؟' ''حیا .. چاند سمندر کو نہیں چاند پانی کو کھینچتا ہے چاند '' ہر '' پانی کو کھینچتا ہے_ اور .' اس نے ایک انگلی سے حیا کی کنپٹی کو چھوا ادھر تمھارے دماغ میں بھی فلیوڈز fluids ہوتے ہیں ' پانی ہوتا ہے ' چاند اس کو بھی کھینچتا ہے _ جن لوگوں کا دماغی نظام غیر متوازن ہو جاتا ہے ' وہ پاگل کہلاتے ہیں ' اور پاگل کو ہم انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟'' '' چاند کو ہم luna لیونا کہت" image uploaded on July 14, 2020, 4:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
''چاند ! غاسق کا دوسرا مطلب چاند ہوتا ہے؟'
''چاند کے شر سے پناہ مگر چاند میں کون سا شر ہوتا ہے؟''یہ بات ابھی تک اس کی سمجھ میں نہیں آئی تھی
''ہر چیز میں خیر اور شر دونوں ہوتے ہیں_ چاند بہت پیارا' بہت خوبصورت ہے لیکن تم نے کبھی دیکھا ہے ' سمندر کی لہروں کا مدوجزر؟'
''چاند کھنچتا ہے ان لہروں کو ' چاند میں بہت کشش ہوتی ہے
''مگر وہ سمندر کی بات ہے'اس کا انسان سے کیا تعلّق؟'
''حیا .. چاند سمندر کو نہیں چاند پانی کو کھینچتا ہے چاند '' ہر '' پانی کو کھینچتا ہے_ اور .' اس نے ایک انگلی سے حیا کی کنپٹی کو چھوا ادھر تمھارے دماغ میں بھی فلیوڈز fluids ہوتے ہیں ' پانی ہوتا ہے ' چاند اس کو بھی کھینچتا ہے _ جن لوگوں کا دماغی نظام غیر متوازن ہو جاتا ہے ' وہ پاگل کہلاتے ہیں ' اور پاگل کو ہم انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟''
'' چاند کو ہم luna لیونا کہت
S  : ''چاند ! غاسق کا دوسرا مطلب چاند ہوتا ہے؟' ''چاند کے شر سے پناہ مگر چاند - 
More images by Samaawat: