"💌 اپنی لذتوں کی بچت کریں خدا کا لطف ہے کہ اس نے ہمارے لئے بے شمار لذتیں فراہم کی ہیں جنہیں ہم ترک بھی کرسکتے ہیں، تاکہ ان چھوٹی چھوٹی لذتوں کو ترک کرکے ہم وجود کی وسعتوں اور عمیق اور بیشتر لذتوں تک پہنچ سکیں۔ کاش ہمیں یہ معلوم ہوتا کہ بہت ساری لذتیں استفادہ کے لئے نہیں ہیں۔ انسان چھوٹی چھوٹی لذتوں کو ترک کرکے بڑی لذتوں کا ادراک حاصل کرسکتا ہے۔" image uploaded on July 14, 2020, 5:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
💌 اپنی لذتوں کی بچت کریں 

خدا کا لطف ہے کہ اس نے ہمارے لئے بے شمار لذتیں فراہم کی ہیں جنہیں ہم ترک بھی کرسکتے ہیں، تاکہ ان چھوٹی چھوٹی لذتوں کو ترک کرکے ہم وجود کی وسعتوں اور عمیق اور بیشتر لذتوں تک پہنچ سکیں۔ کاش ہمیں یہ معلوم ہوتا کہ بہت ساری لذتیں استفادہ کے لئے نہیں ہیں۔ انسان چھوٹی چھوٹی لذتوں کو ترک کرکے بڑی لذتوں کا ادراک حاصل کرسکتا ہے۔
N  : 💌 اپنی لذتوں کی بچت کریں خدا کا لطف ہے کہ اس نے ہمارے لئے بے شمار لذتیں - 
More images by Noore-786: