"اِسلام کی نظر میں نکاح کوئی وقتی اور محدود معاہدہ کا نام نہیں ہے ؛ بلکہ یہ ایسا پختہ عقد ہے جس کا تا دیر قائم رکھنا شریعت میں مطلوب اور پسندیدہ ہے ؛ اسی لئے رشتہ ناطہ میں کفاء ت یعنی دونوں خاندانوں میں برابری کو پیش نظر رکھا گیا ہے ، تاکہ آپس میں نبھاؤ کے امکانات زیادہ سے زیادہ پائے جاسکیں ، گویاکہ اسلام کی نظر میں منکوحہ بیوی محض خادمہ یا باندی کی حیثیت سے نہیں ہوتی ؛ بلکہ وہ شریک زندگی قرار پاتی ہے ، اِسی لئے قرآنِ پاک میں بیویوں کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا گیا ہے" image uploaded on July 14, 2020, 7:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اِسلام کی نظر میں نکاح کوئی وقتی اور محدود معاہدہ کا نام نہیں ہے ؛ بلکہ یہ ایسا پختہ عقد ہے جس کا تا دیر قائم رکھنا شریعت میں مطلوب اور پسندیدہ ہے ؛ اسی لئے رشتہ ناطہ میں کفاء ت یعنی دونوں خاندانوں میں برابری کو پیش نظر رکھا گیا ہے ، تاکہ آپس میں نبھاؤ کے امکانات زیادہ سے زیادہ پائے جاسکیں ، گویاکہ اسلام کی نظر میں منکوحہ بیوی محض خادمہ یا باندی کی حیثیت سے نہیں ہوتی ؛ بلکہ وہ شریک زندگی قرار پاتی ہے ، اِسی لئے قرآنِ پاک میں بیویوں کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا گیا ہے
_  : اِسلام کی نظر میں نکاح کوئی وقتی اور محدود معاہدہ کا نام نہیں ہے ؛ بلکہ یہ - 
More images by _Benign____GirL: