"گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران ہانیہ عامر نے عاصم اظہر سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اب ایک ساتھ نہیں ہیں، ہم دونوں نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں، اب ہم صرف دوست ہیں اور جہاں تک تعلقات کی بات ہے تو دوستی کے علاوہ ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہے۔ہانیہ عامرکے بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بھونچال سے آگیا ہے۔ فیس بک ہو یا انسٹا گرام ہر جانب صرف ان دونوں شخصیات کی بات کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہانیہ اورعاصم اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں۔" image uploaded on July 14, 2020, 9:42 a.m. | Damadam