"میرے خیال 💫 🥀 ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف کر دیتی ہوں۔ کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔ مکافات عمل سے خوف آتا ہے۔ اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگی، تو بروزِ حشر اللّٰہ تعالٰی بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا۔ میں خود سکون کی تلاش میں ہوں۔ اس لئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے۔۔۔!🖤 🥀 Anum malik😇" image uploaded on July 14, 2020, 10:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے خیال 💫
🥀
ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف کر دیتی ہوں۔ کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے۔ مکافات عمل سے خوف آتا ہے۔ اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگی، تو بروزِ حشر اللّٰہ تعالٰی بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا۔ میں خود سکون کی تلاش میں ہوں۔ اس لئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے۔۔۔!🖤
🥀
Anum malik😇
@  : میرے خیال 💫 🥀 ہاں میں ایسی ہی ہوں، زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف - 
More images by @broken_heart@: